the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 04 جون (یو این آئی) ہندوستان نے ایشین ڈیولپمنٹ بینک (ای ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کو کسی بھی قسم کی مالی امداد دینے کی سخت مخالفت کی ہے سرکاری ذرائع نے آج کہا کہ ہندوستان نے ای ڈی بی کے وسائل کے ممکنہ غلط استعمال کے



بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا، خاص طور پر پاکستان کے بڑھتے ہوئے دفاعی اخراجات ، اس کے کم ہوتے ہوئے ٹیکس ٹو جی ڈی پی ( مجموعی گھریلو پیداوار ) ( تناسب اور بڑے میکر واکنامک اصلاحات پر واضح پیش رفت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے یہ مخالفت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.