: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے آج کابل میں افغانستان کے لوگوں کو ضروری ادویات اور طبی آلات کی اپنی 13ویں کھیپ پہنچائی وزارت خارجہ
نے آج یہاں کہا کہ افغانستان کے لوگوں کے ساتھ خصوصی تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ادویات اور طبی سامان کی 13ویں کھیپ ان کی فوری ضرورت کے مطابق بھیجی گئی ہے۔