the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 اگست (یو این آئی) ہندوستان نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی چین کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملک کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے چین سے ایسی ناکام کوششوں سے سبق لینے کے لئے کہا ہندوستان نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چین نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی کوشش کی ہو۔ تاہم اس پر انہیں عالمی برادری کی طرف سے کچھ خاص حمایت نہیں ملی ہے۔
وزارت خارجہ نے کہا ، "ہم نےاس بات پر اس بات پر غور کیا ہے کہ



چین نے ہندوستان کے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر سے متلق معاملوں پر اقوام متحدہ میں کی سلامتی کونسل میں بحث شروع کی۔ یہ پہلا یہ پہلا موقع نہیں جب چین نے کسی ایسے موضوع کو اٹھانے کی کوشش کی ہے جو مکمل طور پر ہندوستان کا داخلی معاملہ ہے‘‘۔
وزارت خارجہ نے کہا ’’پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی اس کوشش کو بین الاقوامی برادری کی بہت کم حمایت ملی ہے ۔ ہم اپنے داخلی معاملوں میں چین کی مداخلت کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ اور اسے اس ناکام کوشش سے سبق لینے کی درخواست کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.