: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلپائن کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران وزیر اعظم کا پریس بیان نئی دہلی ، 5 اگست (یو این آئی) رواں سال ہندستان اور فلپائن اپنے سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ منارہے ہیں اس پس منظر میں فلپائن کے صدر کا یہ دورہ خاص اہمیت رکھتا ہے ہمارے سفارتی تعلقات اگرچہ نسبتاً نئے ہیں، لیکن ہماری تہذیبوں کے
روابط قدیم زمانے سے ہیں فلپائن کی رامائن“ مہار اڈیالوانا ہمارے صدیوں پرانے ثقافتی رشتوں کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ حال ہی میں جاری کیے گئے ڈاک ٹکٹ ، جن پر دونوں ممالک کے قومی پھول دکھائے گئے ہیں، ہماری دوستی کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے فلپائن کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس بیان کے دوران کیا-