: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجمیر/23فروری(ایجنسی) جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ملک اپنے دل صاف کریں اور نفرت چھوڑ یں اس کے بعد ہی امن مذاکرات ممکن ہو سکیں گے۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر عبداللہ آج اپنے دو دن کے اجمیر دورے کو ختم کرنے سے پہلے سرکٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ، "جنگ کوئی حل نہیں ہے۔