the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ آج ہندوستان ٹیلی کمیونیکیشن اور اس سے جڑی ٹیکنالوجی کے معاملے میں دنیا کے سب سے زیادہ متحرک ممالک میں سے ایک ہے یہاں آئی ٹی یو ڈبلیو ٹی ایس اے 2024 اور انڈیا موبائل کانگریس (آئی ایم سی) کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا



کہ ہندوستان  جہاں 120 کروڑ موبائل فون صارفین ہیں اور 95 کروڑ انٹرنیٹ یوزرز ہیں، جہاں دنیا کے 40 فیصد سے زیادہ ریئل ٹائم ڈیجیٹل لین دین ہوتے ہیں، جہاں کنیکٹیوٹی، آخری سرے تک پہنچانے کا ایک موثر ذریعہ ثابت ہوئی ہے، عالمی ٹیلی کمیونیکیشن کی حالت اور مستقبل پر بحث بھی عالمی بہبود کا ذریعہ بنے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.