the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 05 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نر ملا سیتارامن اور کرغزستان کے وزیر خارجہ ژین بیک کلو بایف مولد و کانووچ کے جمعرات کو یہاں دونوں ممالک کے درمیان پر وٹوکول پر دستخط کرنے اور دونوں ممالک کے در میان دو طرفہ سرمایہ



کاری کا معاہدہ (بی آئی ٹی) سے متعلق دستاویزات کے تبادلے کے ساتھ ہی بی آئی ٹی نافذ ہو گیا حکومت ہند اور حکومت کرغزستان کے درمیان 14 جون 2019 کو بشکیک میں دستخط شدہ دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ (بی آئی ٹی) آج یعنی 5 جون 2025 سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.