: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔13مارچ (یو این آئی) وزیر ریلوے پیوش گوئل نے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان،کوویڈ 19کے ٹیکوں کی تیاری کا کام کیا ہے اور دنیا کو ان ٹیکوں کی سپلائی کرنے والا بن گیا
ہے۔
انہوں نے تروپتی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان 150ممالک کو یہ ٹیکے فراہم کرنے کی گنجائش کا حامل بن گیا ہے اور فی الحال 75ممالک بشمول پاکستان کو انسانی بنیادوں پریہ ٹیکے فراہم کررہا ہے۔