the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی ٹوگو کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، آئینی عدالت کے ججوں اور مشیروں کے ایک وفد نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی ٹوگو کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ



ہندوستان اور ٹوگو کے درمیان ہمیشہ خوشگوار اور دوستانہ دوطرفہ تعلقات رہے ہیں اور ہندوستان نے ٹوگو کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنی مکمل حمایت کی ہے انہوں نے یقین دلایا کہ ہندوستان مستقبل میں بھی ٹوگو کو اپنی مکمل حمایت دینے کے لیے پرعزم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.