: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے آج ورچول طور پر ہندوستان کی سول سروس کی صلاحیت سازی کی ضروریات پر مرکزی تربیتی ادارہ (سی ٹی آئی)
کی ایک ورکشاپ سے خطاب کیا خطاب کے آغاز میں، جناب مشرا نے اس بات کو اجاگر کیا کہ آج ہندوستان، سماجی و اقتصادی ترقی اور عالمی سطح پر نمایاں ہونے کے تئیں اپنے سفر میں، ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔