: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھیلواڑہ، 28 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی ترقی کے لئے متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان دنیا کے ہراسٹیج پر
اپنی بات ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہے اور دوسرے ممالک پر اس کا انحصار بھی کم ہو رہا ہے لیکن ہمیں اپنے عزم کو ثابت کرتے ہوئے ہندوستان کے تئیں دنیا کی توقعات پر پورا اترنا ہے۔