: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج جموں میں ای-بس سروس کا افتتاح کیا اور نئی دہلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں و کشمیر مشترکہ امتحان-2024 کے ایک ہزار سے زیادہ
ہمدردی کی بنیا د پر تقرری کے تقرری نامے تقسیم کئے مسٹر امت شاہ نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ آج کا پروگرام کئی لحاظ سے اہم ہے کیونکہ جموں کے لوگوں کے لیے 100 مکمل ایئر کنڈیشنڈ ای بسوں کا افتتاح کیا گیا ہے۔