the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 14 مئی (یو این آئی) اروناچل پردیش میں جگہوں کے نام تبدیل کرنے کی چین کی کوشش کو ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیتے ہوئے ہندوستان نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ اس طرح کی کوششوں سے اس نا قابل تردید حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی کہ یہ ریاست ہندوستان کا اٹوٹ



اور لازم و ملزوم حصہ تھی، ہے اور رہے گی چینی حکومت کے اس اقدام پر میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ، وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ چین نے ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں جگہوں کے نام بدلنے کی اپنی فضول اور مضحکہ خیز کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.