the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
لیہ ، 19 مئی (یو این آئی) اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن ر جیجو کا کہنا ہے کہ آپریشن سندور کے تحت ہماری فوج نے دکھا دیا کہ ہندوستان کیا کر سکتا ہے انہوں نے ساتھ ہی کہا لیکن ہندوستان نے ہمیشہ دنیا کو امن کا پیغام دیا ہے موصوف مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات



کرنے کے دوران کیا۔ کل جماعتی وفد کے مختلف ملکوں کا دورہ کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ہندوستان ہمیشہ امن کو فروغ دینا چاہتا ہے ، پاکستان دہشت گری کو فروغ دے رہا ہے اور ہمارے بے گناہ لوگوں کا قتل کیا گیا، وزیر اعظم مودی جی آپریشن سند ور لانچ کیا اور ہمارے فوجی جوانوں نے دکھا دیا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.