the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 21 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے ہندوستان کا 'میڈ ان انڈیا کا انوکھا تحفہ' ہے مسٹر نقوی نے پیر کے روز اتر پردیش کے رام پور میں 'بین الاقوامی یوم یوگ' کے موقع پر یوگا کیا انہوں نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے ہندوستان کا 'میڈ ان انڈیا کا انوکھا تحفہ' ہے۔ دوائی کے ساتھ ، مراقبہ نے کورونا بحران کے دوران اہم کردار ادا کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.