the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 11مارچ (یو این آئی) ہندستان نے آج اعتراف کیا کہ دو دن پہلے معمول کی دیکھ بھال کے کام کے دوران کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے میزائل چل کر پاکستان کے علاقہ میں گری تھی اور اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس واقعہ کی اعلی سطحی جانچ کے احکامات دے



دیئے گئے ہیں۔

وزارت دفاع نے یہاں ایک بیان میں کہاکہ نومارچ کو معمول کے دیکھ بھال کے کام کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایک میزائل حادثاتی طورپرپر چل گئی تھی۔
ہندستانی حکومت نے اس واقعہ کو نہایت سنگینی سے لیا ہے اور اس کی اعلی سطحی جانچ کی ہدایت دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.