: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 مئی (آئی اے این ایس) تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل اور تجارتی اور اقتصادی سلامتی کے یورپی کمشنر ماروس شیفکووک نے عالمی تجارتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک بصیرت انگیز اور ٹھوس بات چیت کی اور 2025 کے آخر تک ہندوستان۔ یورپی یونین آزاد
تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کو مکمل کرنے کے اپنے مشتر کہ عزم کی تصدیق کی یہ عزم فروری 2025 میں ای یو کالج آف کمشنرز کے نئی دہلی کے تاریخی دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور یوروپی کمیشن کی صدر محترمہ ار سولا اون ڈیر لیین کی طرف سے دی گئی اسٹریٹجک سمت پر مبنی ہے۔