the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے چین کے نئے زمینی سرحد کے قانون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے قدم نہ اٹھائے جس سے ہند-چین سرحدی علاقے میں لائن آف ایکچول کنٹرول کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرتے ہوں وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے آج یہاں میڈیا کے سوالات پر کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ چین نے 23 اکتوبر کو ایک نیا زمینی سرحدی قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون میں کہا گیا ہے کہ چین زمینی سرحدی معاملوں میں بیرونی ممالک کے ساتھ مشترکہ طور پر کیے گئے تمام



معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔ اس میں سرحدی اضلاع کی تنظیم نو کے لیے بھی التزامات کیے گئے ہیں۔
مسٹر باغچی نے کہا کہ غور طلب ہے کہ ہندوستان اور چین اب تک اپنے سرحدی مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ دونوں فریق نے بات چیت کے ذریعے سرحدی مسئلے کا منصفانہ، مناسب اور باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ہم نے متعدد دوطرفہ معاہدوں، پروٹوکولز اور انتظامات پر دستخط کیے ہیں تاکہ کسی قرارداد تک پہنچنے تک عبوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر امن و استحکام برقرار رکھا جا سکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.