: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/28مارچ(ایجنسی) دولت مشترکہ کی شہریت رکھنے والا کوئی بھی ہندستانی کل برطانیہ کا وزیراعظم بن سکتا ہے۔ یہ استدلال لندن کے ڈپٹی مئیر راجیش اگروال نے کیا ہے۔
text-align: start;">دولت مشترکہ کی تاریخی کانفرس سے عین پہلے یہاں دورے پر آئے ہندستانی صحافیوں سے ایک خصوصی ملاقات میں انہوں نے اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ دولت مشترکہ اپنی افادیت کھو رہی ہے اور کہا کہ تجارت، بالخصوص ابھرتی ہوئی ہندستانی کمپنیوں کو لندن میں جس انداز سے پنپنے کا موقع دیا جارہا ہے وہ آنے والے کل کا ایک منفرد منظر نامہ مرتب کر رہا ہے۔