: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 30جون (یواین آئی) نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے آج کلکتہ میں امرتیہ ریسرچ سینٹر کاافتتاح کرتے ہوئے ملک کے موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کے حالات سے
خوف زدہ ہیں اور سماج کے ہر شعبے سے رواداری اور برداشت ختم ہوتی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نہ صرف ہندؤں کا ہے نہ صرف مسلمانوں کا ہے۔