: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، یکم جولائی (یو این آئی) اسٹیل کے مرکزی وزیر ایچ ڈی ایچ ڈی کمار سوامی نے ہندوستان ۔ متحدہ عرب امارات سی ای پی اے فریم ورک کے تحت ہند ۔ متحدہ عرب امارات صنعتی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اعلی سطحی مشغولیت کے حصے کے طور پر متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادیات عزت مآب عبد الله
بن توق الماری سے ملاقات کی۔ میٹنگ میں تجارتی توسیع ، وسائل کی حفاظت اور اسٹیل اور ایلومینیم میں باہمی تعاون پر مبنی اختراعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں ہندوستہ مضبوط عالمی صنعتی شراکت داری قائم کر رہا ہے ، جو لچکدار ، وسائل سے محفوظ اور اختراع پر مبنی