the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) ہندوستان اور اٹلی نے دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان اٹلی کی راجدھانی روم میں بدھ کو منعقدہ ہند-اٹلی تعاون گروپ کی 11ویں میٹنگ میں دفاعی



شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انٹیگریٹڈ اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے ڈپٹی چیف بریگیڈیئر وویک
نارنگ اور اٹلی کے ڈیفنس جنرل اسٹاف بریگیڈیئر جنرل اے گراسمو نے اجلاس کی مشترکہ طورپر صدارت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.