the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے منگل کو کہا کہ چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کا ’انڈیا‘ اتحاد جیتے



گا اور یہ جیت 2024 کے لوک سبھا انتخابات کا آغاز ہوگی مسٹر چڈھا نے آج کہا کہ 18 جنوری کو چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ انڈیا اتحاد کا پہلا مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.