the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سری نگر ، 15 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے ملک کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر یہاں بخشی اسٹیدیم میں جمعہ کی صبح پر چم کشائی کی اور پریڈ سے سلامی لی اس موقع پر نیشنل کا نفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد الله ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور دیگر



کئی اہم لیڈر موجود تھے۔ تقریب میں لوگوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی قبل ازیں وزیر اعلیٰ لال چوک میں واقع بلید ان استمبھ پہنچے جہاں انہوں نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب سری نگر میں واقع بخشی اسٹیدیم میں منعقد ہو رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.