the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ کسانوں کی آمدنی بڑھانا وزیر اعظم کی اولین ترجیح ہے ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر چوہان نے کہا



کہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ وزیر اعظم کی اولین ترجیح ہے  ہندوستان دنیا میں ناریل کی پیداوار میں سرفہرست ملک ہے اور ہم بہت کم وقت میں ناریل کی پیداوار کو 140 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 153 لاکھ میٹرک ٹن کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.