the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد21ستمبر(یواین آئی) گریٹرحیدرآباد میں شدید بارش کے بعد موسمی امراض کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ڈینگی، ملیریا سمیت دیگر امراض کی وجہ سے عوام کومشکلات کا سامنا ہے۔
گریٹرحیدرآبادکے



حدود میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر بڑے پیمانہ پرگڑھے پڑگئے ہیں اور نالوں کے کچرے میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور ڈرینج اُبل پڑے ہیں جس کے نتیجہ میں مچھروں کی تعداد میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے اورموسمی بخار کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.