: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آٹھ سو لوگوں کو کووڈ19 انفیکشن کی وبا سے نجات پانے والوں کی کل
تعداد بڑھ کر 4,41,27,724 ہو گئی ہے شفایابی کی شرح 98.79 فیصد ہے صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.81 کروڑ ویکسین لگائے گئے۔