: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 فروری (یو این آئی) شہر حیدر آباد کی کل ہند صنعتی نمائش میں عوام کے ہجوم میں اضافہ ہوا ہے۔ اس نمائش کا آغاز یکم جنوری سے ہوا جس میں کشمیر سے
کنیا کماری تک کے تاجر اپنے اسٹالس لگاتے ہیں۔ نمائش میں لگائے گئے اسٹالس سے ہونے والی آمدنی 18 تعلیمی اداروں پر خرچ کی جاتی ہے جو سوسائٹی کی جانب سے چلائے جاتے ہیں۔