the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 31جو لائی (یواین آئی)دریائے کرشنا میں پانی کے شدید بہاو کے پیش نظر تلنگانہ کے اہم ناگرجناساگرپروجیکٹ کی سطح میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
اس پروجیکٹ کی مکمل سطح آب



590فیٹ ہے تاہم اس کی موجودہ سطح آب 570فیٹ درج کی گئی ہے۔
ناگرجناساگر میں سری سیلم پروجیکٹ سے 5,30,675کیوزک پانی چھوڑاگیاجس کے بعد بجلی کی پیداوار کے لئے 36ہزارکیوزک پانی کو چھوڑاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.