: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 14اپریل (یواین آئی)خوشبو کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے جو انسانی دماغ کو سکون پہنچانے کے ساتھ ساتھ روحانی آسودگی کی مظہرہوتی ہیں۔
شہر حیدرآباد میں
عطریات کی فروخت کئی صدیوں سے کی جارہی ہے اور یہ شہر روایتی انداز کے ساتھ ساتھ انوکھے انداز کی اپنی عطریات اورخوشبویات کے لئے بھی جاناجاتا ہے جہاں کئی دکانات پر عطر یات کی فروخت ہوتی ہے۔