: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،29جون(یواین آئی)جنوب مغرب مانسون کی جلد آمد کے نتیجہ میں آبگیر علاقوں میں ہوئی بارش کے سبب دریائے کرشنا کے اہم آبپاشی پروجیکٹس کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔
جورالہ، سری سیلم ریزروائرس
میں بالترتیب 25,344 اور21,146کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا جس سے کسانوں کو بغیر کسی مشکل کے بیج بونے میں سہولت ہورہی ہے۔
کرناٹک میں ہوئی شدید بارش کے سبب جورالہ پروجیکٹ میں 25,344 کیوزک پانی کا بہاو درج کیاگیا۔