the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد29جنوری(یواین آئی)تلنگانہ میں کورونا کے معاملات میں اضافہ ہوگیا ہے تاہم کم علامات کے سبب گذشتہ کے مقابلہ اسپتالوں میں داخل ہونے کی شرح کم ہوگئی ہے۔
کئی



افراد گھروں میں ہی رہتے ہوئے علاج کروارہے ہیں جس کے نتیجہ میں گولیوں اور سیلف ٹسٹنگ کٹس کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے۔
تیسری لہر کے دوران دواوں کا کئی کروڑروپئے کا کاروبار ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.