the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد28مئی (یواین آئی) تلنگانہ کی وزیر تعلیم پی سبیتا اندراریڈی اور مئیر گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)بی رام موہن نے شہر حیدرآباد کے ایل بی نگر میں ایل ایچ ایس انڈرپاس اور کامینینی جنکشن کے قریب آرایچ ایس



فلائی اوور کا افتتاح کیا۔
اسٹریٹیجک روڈ ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے پیکیج کے تحت ان دونوں کی تعمیر عمل میں لائی گئی ہے۔
آرایچ ایس فلائی اوور کی تعمیر 43کروڑروپئے کے صرفہ سے ہوئی ہے جبکہ انڈرپاس کی تعمیرپر 14کروڑ روپئے کا صرفہ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.