: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 8 نومبر ( یو این ائی)مہاراشٹر کے ریاستی بورڈ کے علاقائ دفتر کا افتتاح یہاں وزیراعلی ایکناتھ شندئے کے ہاتھوں ممبئی میں عمل میں آیا اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس اقلیتی امور وزیر عبدالستار شیخ مسلم اراکین پارلیمنٹ فوزیہ خان ،امتیاز جلیل ،مسلم
اراکین اسمبلی ابو عاصم اعظمی امین پٹیل ،فاروق شاہ ،رئیس شیخ وقف بورڈ کے ارکین ذمہ داران اور دیگر موجود تھے قلب شہر میں واقع نریمان پوائنٹ علاقے کے فری پریس جرنل مارگ پر واقع کثیر منزلہ عمارت فری پریس ٹاور میں کارپوریٹ طرز پر بنائے گئے اس دفتر کو جدید سہولتوں آراستہ کیا گیا ہے۔