the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد21اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے شہر حیدرآباد کے گچی باولی میں واقع 13منزلہ اسپورٹس ٹاور کی عمارت کو 20دن سے کم وقت میں 1500بستروں والے تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(ٹی آئی ایم ایس) میں تبدیل کرنے پر ریاستی وزیرصحت ای راجندر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش



کی۔
انہوں نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں یہ مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس قدم کے ذریعہ کورونا وائرس سے لڑائی لڑی جاسکتی ہے۔
ساتھی ہی انہوں نے ایک اور ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہاکہ اس انسٹی ٹیوٹ کوبعد ازاں پی جی انسٹی ٹیوشنس کی سہولت کے ساتھ ملٹی اسپیشلٹی اسپتال میں تبدیل کیاجائے گا جہاں پر طبی خدمات اور ریسرچ پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.