: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گڑگاؤں/22ستمبر(ایجنسی) ہریانہ کے گڑگاؤں میں نوراتری کے پیش نظر شیوسینا کارکنوں نے گوشت اور چکن کی 500 سے زیادہ دکانوں کو مبینہ طور پر بند کرا دیا ہے. پارٹی کے کارکن پالم وہار میں جمع ہوئے اور صورت نگر، اشوک
وہار، سیکٹر پانچ اور نو، پٹودی چوک، صدر بازار، وغیرہ علاقوں میں مارکیٹ میں گوشت کی دکانوں کو بند کرا دیئے گئے. شیوسینا کی گڑگاؤں یونٹ کے سیکرٹری جنرل اور ترجمان نے کہا کہ انہوں نے گوشت اور چکن کی ہر دکان کو نوٹس دیا تھا.