the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پیرس، 19 مارچ (اسپوتنك) فرانس میں جان لیوا کورونا وائرس (كوود- 19)رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کی زد میں آنے سے 89 افراد کی موت ہو گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والو کی تعداد بڑھ کر 264 ہو گئی ہے۔
وزیر صحت جیروم سلومون نے کہا’’اس وقت ملک بھر میں کورونا وائرس سے 9134 لوگ متاثر ہیں اور اب تک 264 افراد کی



جان جا چکی ہے‘‘۔
قابل غور ہے کہ چین کے صوبے ہبوئی کے دارالحکومت ووہان سے شروع ہونے والا جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 150 سے زائد ممالک آ چکے ہیں اور اس سے متاثرتقریب 8000 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ اب تک دو لاکھ سے زیادہ لوگ اس وائرس کی زد میں ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسے عالمی وبا قراردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.