the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 16 جون ( یواین آئی ) بہار کے پچیس اضلاع میں 17 خواتین سمیت 74 افراد کے کوڈ 19 کا شکار ہونے سے ریاست میں کل کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 6736 ہوگئی ہے ۔
محکمہ صحت نے منگل دوپہر کو یہاں بتایاکہ سموار دیر رات کی جاری جانچ رپورٹ میں بیگو سرائے ضلع میں 10 ، بھاگلپور میں نو ، ارول اور سمستی پور میں آٹھ ۔ آٹھ ، بھوجپور میں پانچ ، پٹنہ میں چار ، کھگڑیا ، کشن گنج اور نوادہ میں تین ۔ تین ، جہان آباد ، مظفر پور ، نالندہ ، رہتاس اور سپول میں دو۔ دو اور اورنگ آباد ، بانکا ، دربھنگہ ، کیمور ، کٹیہار



، لکھی سرائے ، مونگیر ، پورنیہ ، شیوہر ، ویشالی او ر مغربی چمپارن میں ایک ۔ ایک سمیت 74 لوگوں کے پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہونے سے ریاست میں کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 6736 ہوگئی ہے۔
محکمہ کے مطابق متاثرین میں سے زیادہ تر دوسری ریاستوں سے آئے ہوئے لوگ ہیں ، جنہیں اسکریننگ کے بعد بلاک سطحی قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا اور یہیں سے ان کے سیمپل کو جانچ کیلئے بھیجا گیا تھا۔
متاثرین کے رابطے میں آئے لوگوں کو الگ کر دیا گیا ہے۔ ہوم قرنطینہ میں رہ رہے باہر سے آئے لوگوں کا گھر ۔ گھر سروے کیاجارہاہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.