: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 جون (یو این آئی)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو اروناچل پردیش میں 2024 کے اسمبلی انتخابات میں تین اسمبلی سیٹیں حاصل کرکے ایک اہم کامیابی کا اعلان کرنے پر فخر ہے قومی صدر اجیت دادا پوار،
قومی ورکنگ صدر مسٹر پرفل پٹیل اور قومی جنرل سکریٹری اور چیف قومی ترجمان مسٹر برج موہن سریواستو کے ساتھ پارٹی انچارج مسٹر موہت پاٹل اور نارتھ ایسٹ کوآرڈینیٹر مسٹر سنجے پرجاپتی نے جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دی۔