the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

ایک ویڈیو جس میں پولیس کو چھ ماہ کے بچے کو بچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے جسے پیر کو امریکہ کے فورٹ ورتھ میں اغوا کیا گیا تھا۔ افسران کو اس وقت بلایا گیا جب ایک



خاتون نے اطلاع دی کہ ایک نامعلوم شخص اس کی کار میں چھلانگ لگا کر اس کے بچے کو لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس حرکت میں آئ اور ملزم کو تلاش کرنے لگی اسی دوران افسروں کو بچہ ایک کھائی میں کار کی سیٹ پر ملا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.