the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد/23مئی(اعتماد) لوک سبھا انتخابات 2019 میں مجلس اتحادالمسلمین نے اس بار حیدرآباد کے علاوہ مہاراشٹراکے اورنگ آباد سے بھی امیدوار ٹہرایا- امتیاز جلیل کو بھی تک 331672 ووٹ ملے ہیں- جبکہ شیو سینا کے امیدوار Chandrakant Khaire چندرکانت



کو 
336238 ووٹ ملے ہیں-
کانگریس اور این سی پی اتحاد کوپرکاش امبیڈکر کی قیادت میں ونچت بہوجن اگاری (وی بی اے )نے زبردست نقصان پہنچایا اور مہاراشٹر کے دیہی علاقوںمیں ووٹوں کی تقسیم درج کی گئی ،اورنگ آباد سے اگاڑی اور مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار امتیاز جلیل شیوسینا امیدوار سے بھاری ووٹوں سے آگے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.