: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 11 اگست (ایجنسی)تمام اٹکلوں کا خاتمہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان 21 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے 18 اگست کو حلف لیں گے۔ یہ اطلاع ڈان نے
دی۔
عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں سینئر پارٹی لیڈروں کی میٹنگ کے بعد پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر، پنجاب کے گورنر اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کےلئے بالترتیب اسد قیصر، چودھری سرور اور چودھری پرویز الہی کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔