the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد21ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ کی سائبرآباد ٹریفک پولیس نے مفاد عامہ میں جاری ویڈیوز کے سلسلہ کی کڑی کے حصہ کے طورپر ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے۔
سائبرآباد ٹریفک پولیس عوام میں ٹریفک شعور کی



بیدار کے مقصد سے یہ ویڈیوز وقتا فوقتا اپنے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر کے ذریعہ پوسٹ کرتا ہے۔
آج پوسٹ کردہ اس مختصر 30سکنڈ کے ویڈیو جس کو اب تک کئی افراد نے دیکھا ہے میں ہیلمٹ کی اہمیت کو اجاگر کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.