the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی /پاراماریبو، 29 اگست (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کی قیادت میں ایک ہندوستانی پارلیمانی وفد اپنے دورے کے تیسرے مرحلے میں آج سرینام کے دارالحکومت پاراماریبو پہنچا اور سرینام کے صدر سے ملاقات کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر برلا



نے ہندوستان اور سورینام کے درمیان قریبی تاریخی اور ثقافتی رشتوں کے بارے میں بات کی اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان عوام سے عوام کے رابطے میں اضافہ کے ساتھ تجارت، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات بھی بڑھیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.