the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پاکستان 8 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، جو لبنان سمیت تمام مقامات پر فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی ہے۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام خطے میں امن و استحکام کے قیام کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے ایران اور امریکہ کی



قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے دانشمندی اور تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔شہباز شریف نے مزید بتایا کہ دونوں ممالک کے وفود کو 10 اپریل 2026 بروز جمعہ اسلام آباد مدعو کیا گیا ہے، جہاں تمام تصفیہ طلب امور کے مستقل حل کے لیے باضابطہ مذاکرات کیے جائیں گے۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ "اسلام آباد مذاکرات" کامیاب رہیں گے اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کی راہ ہموار ہوگی، جبکہ آنے والے دنوں میں مزید مثبت پیش رفت متوقع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.