the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 29 مئی (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ بیرون ملک میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی شبیہ پیش کی جارہی ہے، لیکن سچائی یہ ہے کہ دنیا ہندوستان کو مودی۔ شاہ نہیں بلکہ گاندھی۔ نہر وہ پٹیل کے طور پر جانتی ہے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سر براہ پون چھیڑا نے



جمعرات ڈپارٹمنٹ کے سر براہ پون کھیڑا نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہندوستان کی پر تصویر کو بیرون ملک مسٹر مودی کی تصویر کے طور پر پہچانے جانے کے لیے تجربہ گاہ بنایا جارہا ہے، ہا ، لیکن ہندوستان کو دنیا میں مہاتما گاندھی، پنڈت جواہر لال نہرو اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.