the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 14 مئی (ذرائع) تلنگانہ کے سابق وزیر اور بی آر ایس کے کار گذار صدر کے ٹی راما راؤ، نے پیر کو یہاں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
ریاست میں 17 لوک سبھا سیٹوں اور سکندرآباد کنٹونمنٹ اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات کے لیے



پولنگ ہوئی-
اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد، کے ٹی آر نے میڈیا نمائندوں سے بات کی اور کہا کہ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی ان کے بھائی کی طرح ہیں اور انہیں یقین ہے کہ حکمراں وائی ایس آر سی پی انتخابات میں زبردست کامیابی درج کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.