the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ چین سرحد پر مستقبل کی کارروائی کی بنیاد رکھ رہا ہے اور حکومت اسے نظر انداز کر کے ملک کے ساتھ غداری کر رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے جمعہ کو ٹویٹ کیاکہ "چین مستقبل کے دشمنانہ اقدامات کی بنیاد



رکھ رہا ہے۔ حکومت ہند اپنے اقدام کو نظر انداز کر کے ملک کے ساتھ غداری کر رہی ہے۔‘‘
اس کے ساتھ کانگریس لیڈر نے 16 جون کو نشر ہونے والے ایک نیوز چینل کی تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں سرحد پر چین کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے کئے جانے والے اقدامات کو دکھایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.