حیدر آباد 2 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے سابق وزیر اور سدی پیٹ ایم ایل اے ہریش راؤ نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ اگر غرور میں آکر
عوام سے منہ موڑیں گے تو یہی عوام زمین دوز کر دیں گے۔
راؤ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ جیسے آئینی عہدہ پر فائز شخص کو ذمہ داری سے بات کرنی چاہیے ، مگر افسوس کہ ریونت ریڈی مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔