the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
پٹنہ 03 جنوری ( یواین آئی ) جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) پارلیمانی بورڈ کے صدر اپندر کشواہا نے آج کہاکہ مرکزی حکومت ذات پر مبنی مردم شماری نہیں کراتی ہے تو پارٹی اس پر تحریرک کیلئے غور کرے گی ۔

مسٹر کشواہا نے سموار کو یہاں



نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ اگر مرکزی حکومت ذات پر مبنی پردم شماری اس مرتبہ نہیں کراتی ہے تو اسے سازش کے طور پر دیکھاجائے گا ۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت اس طرح کے فیصلے لیتی ہے تو جے ڈی یو اس سلسلے میں تحریک کرنے پر غور کرسکتی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.